Sunday, 29 November 2015

خدا تعالیٰ الجبار


بعض اوقات خدا تعالیٰ انسان کے ذرہ ذرہ کو توڑتا ہے اور اسکے اندر چھپے غرور کو پارہ پارہ کر دیتا ہے۔ اور بظاہر اسکی راہ میں حائل ہو کر اسے اپنے وجود کے ہونے کا ثبوت دیتا ہے۔ اور یہ احساس دلاتا ہے کہ وہی خیر الماکرین اور جبار ہے۔ تب انسان کو یہ احساس ہوتا ہے کہ اسکا ہر اٹھنے والا قدم اور ہر ہلنے والا پتہ بھی خدا کے اذن کے بغیر نہیں۔ ایسی صورتحال میں انسان کا واپس اکٹھا ہونا مشکل تو ضرور ہوتا ہے پر ناممکن نہیں۔ کیونکہ آخر خدا ٹوٹے کام بنانے والا بھی تو ہے۔

(25-11-15)

Friday, 12 June 2015

Correlation Of Quranic Verses

ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ لَمْ يَكُ مُغَيِّرًا نِّعْمَةً أَنْعَمَهَا عَلَىٰ قَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ وَأَنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

This is because Allah has never changed a favor which He has conferred upon a people until they change their own condition; and because Allah is Hearing, Knowing. (Anfal)

 إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلَا مَرَدَّ لَهُ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ

Allah does not change the condition of a people until they change their own condition; and when Allah intends evil to a people, there is no averting it, and besides Him they have no protector.
 ( Ra'ad)

شاعري


ایک ہی لفظ (ہما) کا دو مختلف انتہاہوں میں استعمال… ایک خدا کا فرستادہ اور دوسرا محض دنیا کی طرف جھکا ہوا ایک شاعر…

"جو ہوا غرقہ مہ بخت رسا رکھتا ہے
سر سے گزرے پہ بھی، ہے بال "ہما" موج شراب"
(غالب)

"ملتی ہے بادشاہی اس دیں سے آسمانی
اے طالبان دولت ظل "ہما" یہی ہے"
(حضرت مسیح موعود علیہ السلام امام آخرالزماں)

Tuesday, 12 May 2015

Adieu

Today once again was one of the days when we had to see off some of our colleagues with heavy hearts😔😢, embarking upon a new journey of life n waqf.
May Allah be with them all the time & everywhere.
These farewells always remind me of the Quranic verse which states:
منهم من قضى نحبه ومنهم من ينتظر
That some of them have started their journey on proposed path & some of them (like us) still wait to do so..
May Allah guide us all. Ameen